جب اس میں عنقریب وفاقی نظام قائم ہو جائے گا تو یہ مسئلہ اور بھی زیادہ اہمیت حاصل کرے گا ۔
(۱۹۳۵ ، اصول تعلیم ، ۱۰۹) ۔
مذکورہ تنقیدوں کے باوجود وفاقی نظام بحیثیت ایک سیاسی نظام نہ صرف زندہ رہا بلکہ اس نے ترقی پذیر قوموں میں مقبولیت بھی حاصل کی ۔
(۱۹۹۹ ، پاکستان میں وفاقیت کی سیاست (ترجمہ) ، ۲) ۔