( تاریخی ا ُصول پر )


ہَلاکَت اَبَدی (کس صف(۔۔۔فت ا ، ب) امث  

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۶ : ۴۰۹) ۔