موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔
قریب تھا کہ وہ ہلاکت میں پڑجاتے مگر معاہدہ صلح مکمل ہوچکا تھا ۔
(۱۹۷۲ ، معارف القرآن ، ۸ : ۶۳) ۔
وہ عنقریب دنیا میں بھی ہلاکت میں پڑنے والے ہیں ۔
(۲۰۰۵ ، لطائف قرآنی ، ۱۹۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .