آدمی کی ہڈیوں کا مغز تم اتنا نہ کھاؤ
توند والو اتنی پُرخوری ہلاکت خیز ہے
آپ ﷺ کو اس فتنے کے پیچھے جو ہلاکت خیز مناظر دکھائی دے رہے تھے ۔۔۔۔۔۔ ان سے بچالوں ۔
(۱۹۸۳ ، اصحاب رسول ﷺ اور ان کے کارنامے ، ۲۲۳) ۔
وہم ہلاکت خیز بن سکتا ہے مگر یہ بھی کہا گیا ہے کہ جس نے قوت عقلیہ خصوصاً عقل سلیم سے وہم کو تسخیر کرلیا ۔
(۲۰۰۲ ، اختلاف کے پہلو ، ۹۱) ۔