دنیا نے اس کا سب سے پہلا مظاہرہ ہلاکت آفرینی کی شکل میں دیکھا تھا ۔
(۱۹۷۰ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۵ : ۵۲۶) ۔
مسلمان دشمنی ۔۔۔۔۔ ایک جنونی محارب فرقہ کی صورت اختیار کرگئی جس نے تباہی اور ہلاکت آفرینی کو اپنا آدرش بنالیا ۔
(۱۹۸۹ ، برصغیر میں اسلامی کلچر ، ۲۳۲) ۔