( تاریخی ا ُصول پر )


مَحْرُوم الْاِرْث (۔۔۔ ضم م ، غم ا ، سک ل ، کس ا ، سک ر) صف  

جسے وراثت سے حصہ نہ مل سکتا ہو ، وہ جسے وراثت سے خارج کیا گیا ہو ، وراثت سے محروم ، محجوب ۔