نہ ہوئے جامِ کوثر سیں محروم وو
علی ِ ولی جس کا والی ہوا
کوشش کی جا رہی تھی کہ ۔۔۔۔۔ میز کسی قسم کی شراب یا طعام سے محروم نہ ہو
(۱۹۳۶ ، ستونتی ، ۵)
گم کردہ ہے آپ اپنی ہی منزل میں ازل سے
محروم بشر خود ہے حقیقت سے بشر کی
پوری قوم دوعملی کا شکار ہوکر خوداعتمادی کی دولت سے محروم ہو جاتی ہے
(۱۹۹۱ ، اردو نامہ ، لاہور ، فروری ، ۱۱)