محروم کرنے والا ، مایوس کرنے والا ، ناامید کرنے والا ؛ وہ شخص ، صورت حال یا احوال جو محرومی پیدا کریں
اگر اِس جارحیت کا رُخ جو محرومی سے پیدا ہوئی ہے خود محروم کن صورتِ حال کی طرف منعطف نہیں کیا جائے گا تو ہو سکتا ہے کہ اس کا نزول اصل سے ہٹ کر اس کے بدل پر ہو
(۱۹۶۹ ، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ) ، ۱۱۷)
[ محروم + کن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .