مَحْرُوم
الْوَطَن
(۔۔۔ضم م ، غم ا ، سک ل ، فت و ، ط)
صف
بے وطن ، غریب الوطن ، پردیسی ؛ وطن سے دور
گہر بیتاب و غلطاں کیوں ہے یارب
مگر مج سا ہی محروم الوطن ہے
(۱۸۹۵ ، دیوانِ زکی ، ۱۸۵)
[ محروم + رک : ال (۱) + وطن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .