اس سعادت سے رہے جو محروم
ہے یقینی کہ وہ الاغ ہے شوم
ضلعے کے اہل استحقاق اور غربا محروم رہ جاتے ہیں
(۱۸۴۸ ، توصیف زراعات ، ۱۰)
ایک وہ جسے روزی مل جاتی ہے اور دوسرا جو محروم رہتا ہے
(۱۹۴۶ ، الف لیلہٰ و لیلہٰ ، ۷ : ۱۱)
یہ سزا تو دنیا میں ہوئی کہ ہدایت سے محروم رہے
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۴ : ۶۵)