دیدار ستی اپنے محروم نہ رکھ مج کوں
آنچل کوں اُٹھا مکھ سوں ٹک داس دکھاتی جا
سخت دل جو ہیں اونہیں محروم رکھتا ہے فلک
بیضہء فولاد سے بچہ کہاں پیدا ہوا
رفتارِ زمانہ اور کشاکش حیات اُنھیں دین کی آگاہی اور عمل صالح سے محروم رکھتی ہے
(۱۹۸۳ ، نایاب ہیں ہم ، ۳۶)