اگر آپ نہیں چلتے تو میں اپنا کام تمام کرتا ہوں پھر آپ جانئے ، میں تو روزِ بد نہ دیکھوں ، یہ سن کر باپ کی محبت اٹھ کھڑی ہوئی ۔
(۱۸۸۳ ، دربار اکبری ، ۴۲۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .