منھ میں دانت نہ پیٹ میں آنت حضرت بھی ہماری محبت کا دم بھرتے ہیں ۔
(۱۸۵۹ ، سروش سخن ، ۴۲)
افراسیاب پکارا ۔۔۔۔۔ بتاؤ کہ یہ کس سے باتیں کرتی تھی اور کس کا دم محبت کا بھرتی تھی۔
(۱۸۸۲، طلسم ہوش ربا، ۱ : ۴۶۰)
میراجی ان صاحبہ سے نسبت رکھتے تھے اور ان کی محبت کا دم بھرتے تھے ۔
(۱۹۷۹ ، آوارگان عشق ، ۵۴)
