موہنی جیسی حسین لڑکی نے محبت آمیز نگاہوں سے دیکھا تو اس کا جذبہء جواں مردی اور بھی زیادہ بھڑک اٹھا۔
(۱۹۸۶ ، جنگ ،کراچی، ۲۹ ، اگست viii)
نظامی صاحب راقم الحروف سے محبت آمیز مدارات سے پیش آئے۔
(۱۹۹۸ ، قومی زبان ، کراچی ، مارچ ، ۳۲)
[محبت + ف : آمیز ، آمیختن = ملنا ، ملانا]
