یہ خوشی اور خوش نمائی کاجانور ہے ، یہ جیسا چھوٹا جانور ہے ویسی ہی آواز بھی چھوٹی ہے ، اس پر خوش گلو اور محبت انگیز ۔
(۱۹۱۰ ، جانورستان ، ۳۸)
[محبت + ف : انگیز ، انگیختن = ابھارنا ، سے امر]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .