رتنا نے عمر میں پہلی اور آخری بار مہیش کو محبت بھری نظروں سے دیکھا ۔
(۱۹۶۵ ، کانٹوں میں پھل ، ۸۹)
جعفری پر ایک محبت بھری نگاہ ڈالی اور مجمع میں غائب ہو گئی ۔
(۱۹۹۰ ، افکار ، کراچی ، اگست ، ۶۰)
[محبت + بھری (بھرنا (رک) کا حالیہء تمام) + نظر/نگاہ (رک) ]
