محبت زیادہ ہونا ، دوستی زیادہ ہونا ، آپس میں اخلاص بڑھنا ۔
مسلمانوں میں مولد شریف پڑھنے ۔۔۔۔۔ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت بڑھتی ہے ۔
(۱۸۸۷ ، خیابان آفرینش ، ۴)
بڑھی جتنی محبت باطنی احساس بڑھتے ہیں
نگاہوں سے سمجھ لیتے ہیں دل کا مدعا ہم بھی
(۱۹۴۳ ، محشر لکھنوی (مہذب اللغات))
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .