( تاریخی ا ُصول پر )


آدْمی اَپْنے مَطْلَب مین اَن٘دھا ہوتا ہے کہاوت  

آدمی کو اپنی غرض حاصل کرنے میں بوے بھلے کی تمیز نہیں رہتی.
( نوراللغات ، ۱ : ۸۱ )