۱. نہ بہت خوبصورت نہ بہت بد صورت ، معملولی شکل وصورت کا ، قبول صورت.
صورت کو کیا پوچھتے ہو آدمی کا بچہ ہے.
(۱۸۹۱ ، امیر اللغات ، ۱ : ۷۸)
میں نے پوچھا کہ شکل و صورت کیسی ہے ، بی اماں بولیں ہاں آدمی کا بچہ ہے.
(۱۹۴۷ ، فرحت مضامین ، ۳ ۱۳۷)
۲. سمجھدار ، باتمیز ؛ طنزً بیوقوف ، احمق.
( با باے اردو ، لغت کبیر ، ۱ : ۱۹۳ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .