( تاریخی ا ُصول پر )


آدْمی آدْمِیاں گُم شُدَنْد مُلْکِ خُدا خَرْگِرَفْت  

(لفظاً) لائق لوگ اٹھ گئے اور دنیا میں گدھوں کی حکومت ہوگئی ، ( مراداً) اس مقام پر بولتے ہیں جب کوئی نالائق آدمی صاحب اختیار ہو.
( نور اللغات ، ۱ : ۸۲ )