آدْمی
آدْمی اَنْتَر کوئی ہِیرا کوئی پَتَّھر / کَن٘کَر
کہاوت
سب انسان ایک جیسے نہیں کوئی اچھا ہے تو کوئی برا ، برے بھلے سبھی قسم کے انسان ہیں.
آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی پتھر ، آدمیوں میں بھی شرف اسی کو ہے جو علم نافع کا جامع ہے.
(۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۳ : ۱۴۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .