جس کی حرکات وسکنات دلکش ہوں ، ناز وانداز واالا، طرحدار.
ادادار مطبوع نازک بدن
خجل جس کوہو دیکھ سر وچمن
( ۱۸۰۲ ، بہار دانش ، طپش ، ۴۳ )
اسم کیفیت : ادا داری.
-
اے تجلاے صنم میں صدقے تیری شان کے
تیری شان حسن میں طرز ادا داری ہے اور
( ۱۸۴۵، کلیات ظفر ، ۱ : ۹۲ )
[ ادا + ف : دار ، ’داشتن‘( = رکھنا سے فعل امر (رک:...دار) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .