ڈرامے وغیرہ میں کام کرنے والا کردار، تمثیل میں کسی فرد کے طورپر پیش ہونے والا ممثل، ایکٹر.
ادا کار اورفنکار علیٰحدہ علیٰحدہ مشق کرتے ہیں.
( ۱۹۶۹ ، ٹیلیوژن کی کہانی ، ۵۷ )
اسم کیفیت: اداکاری.
-
اس پر ہر اچھی صورت نے اداکاریاں بھی کیں.
(۱۹۴۰، آغا شاعر ، خمارستان ،۱۸۰ )
مٹے جاتے ہیں باہم عاشق ومعشوق الفت میں
مگر اسٹیج پرجس طرح کرتے ہیں اداکاری
( ۱۹۵۵، حرف تمنا ، ۱۶۹)
[ ادا + ف : کار(رک: ... کار) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .