مزاج یا روش کو پہچاننے والا ، موقع اور مصلحت کوسمجھنے والا.
عزم کر بیٹھے مصمم چند ادا سنجان وقت
قوم کو اک بزم اصلاح تمدن چاہیے
( ۱۹۳۱ ، بہارستان ، ظفرعلی خاں ، ۵۹۴ )
اسم کیفیت: ادا سنجی.
-
حر کے رخ سے جو ٹپکتا تھا ہجوم آلام
سخت مضطر تھا ادا سنجی مالک سے غلام
( ۱۹۱۲، شمیم ، بیاض (ق) ، ۲۲)
[ ادا + ف : سنج ، سنجیدن ( = تولنا) سے فعل امر(رک:... سنج) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .