( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. لفظ نمبر پانچ

    لفظنمبر پانچ کا معنی نمبر ایک
    معنی نمبر ۲
     

  2. لفظ نمبر پانچ لفظ نمبر چھ

    معنی نمبر ایک
    ۃلک کدفجھچ ''lکس  

  3. لفظ

     

  4. لَفْظ

    ۱. (i) وہ آواز جو من٘ھ سے نکلے ، کلمہ جو زبان سے نکلے ( بیشتر بامعنی ) ؛ فقرہ ، بات.
    (ii). لب و لہجہ ، تلفظ نیز طرزِ بیاں.
    ۲. قول ، وعدہ ، اقرار.
     

  5. لَفْظ اُٹْھنا

    کسی حرف یا لفظ کا خارج کیا جانا ، حشو و زواید میں شمار ہونا ، زاید اور بیکار ہونا.
     

  6. لَفْظ آرائی

    لفظی صنعت گری ، لفّاظی ، مشکل اور دقیق لفظ استعمال کرنا، لفظوی آراستگی.
     

  7. لَفْظ آنا

    لفظ استعمال ہونا ، لفظ کا منطبق ہونا ، لفظ کا جگہ پانا.
     

  8. لَفْظ بَلَفْظ / بَہ لَفْظ

    ایک ایک لفظ ، ایک ایک بات ، تفصیل وار ، بغیر کسی حرف کی تبدیلی کے ، جوں کا توں.
     

  9. لَفْظ پَرَسْتی

    الفاظ کے ظاہری معنی کو سب کچھ سمجھنا ، لفظی شعبدہ بازی سے دلچسپی ، محض لفظ استعمال کرنے کا شوق ، ظاہری باتوں کا شوق.
     

  10. لَفْظ ٹَپَکْنا

    زبان سے لفظ کا بے اختیار نکلنا ، لفظ کا برجستہ زبان سے نکلنا ، گویا ہونا.