( تاریخی ا ُصول پر )


گُن سِیکھ اوگن سِیکھا کہاوت  

علم پڑھ کر جاہل بننا ؛ ہنر مند ہو کر بے ہنری کا ثبوت دینا ؛ بھلے ہو کر یا چھا ہو کر بُرائی کرنا
(خزینۃ الامثال ؛ نجم الامثال ؛ محاورات ہند ؛ جامع الامثال)