( تاریخی ا ُصول پر )


گُن مان  

وہ جس میں اچھی خاصیتیں یا خوبیاں ہوں ، جسے کوئی ہنر آتا ہو ؛ نیک ، صالح ؛ ماہر ، صنّاع ؛ عالم ، اُستاد ؛ ذہن اور ہوشیار آدمی ، بے عیب انسان ؛ نیک آدمی ، گننی
(جامع اللغات ؛ پلیٹس)