اے عیسوی دم جگ منیں پایا وہ عمرِ جاوداں
جو جگ منیں بسمل ہوا تیری نگاہ تیز کا
وہ زندہ ہم ہیں کہ ہیں روشناسِ خلاق اے خضر
نہ تم کہ چور نے عمرِ جادواں کے لئے
عبت ہے موت کی میعاد انتظار میں طول
نہیں تو آرزوئے عمر جاوداں تو کریں
اللہ نے انسان کو بڑی مختصر عمر عطا کی ہے ، اگر خدا اسے عمرِ جاوداں عطا کرتا تو انسان اس سے بھی زیادہ ذوق و شوق کا مظاہرہ کرتا .
(۱۹۸۳ ، تنقیدی اور تحقیقی جائزے ، ۱۶۲) .