کام وہ کرو کہ نام نیک ہو اور جب عمر ڈھل جائے اور یہ رنگ بگڑ جائے تو پھچتا نا نہ پڑے .
(۱۹۱۹ ، جوہر قدامت ، ۱۱۶) .
وقت تیزی سے گزر رہا ہے ... چودھرائن کی عمر ڈھلتی جا رہی ہے .
(۱۹۸۳ ، زمین اور فلک اور ، ۱۱۲) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .