( تاریخی ا ُصول پر )


کُن٘ویں کا تَوا () امذ  

بڑے بڑے عمیق کن٘ووں کی تہہ میں حلقۂ چاہ کے برابر لوہے کا توا زنجیروں سے نصب کرتے ہیں تو اس توے کے سوراخوں سے چھن کر پانی آتا ہے
( مہذب اللغات ؛ علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات )