کسی قوم یا ملک کا سرکاری طور پر اختیار کیا ہوا نغمہ جو خاص موقعوں پر ساز کے ساتھ گایا جاتا ہے ، وہ گیت جو پوری قوم کے احساسات اور اس کی روایات کا ترجمان ہو اور جس کا احترام اور تقدّس اجتماعی اور قانونی طور پر مسلّم ہو.
میرے خیال میں بھی اس ’’قومی ترانہ‘‘ سے کتاب کا آغاز ہونا ایک مبارک فال ہے.
(۱۹۳۷ ، نغمۂ فردو ، ۲ : ۲).
قومی ترانہ قومی پرچم کی طرح مقدس و محترم سجھا جاتا ہے.
(۱۹۸۵، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ۱۴۵).
[ قومی + ترانہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .