( تاریخی ا ُصول پر )


ہاتھی ِپھرے گاؤں گاؤں ِجس کا ہاتھی اس کا ناؤں کہاوت  

ہاتھی کہیں بھی جائے لوگ یہی کہیں گے کہ فلاں کا ہاتھی ہے ۔ یعنی جس کی چیز ہو اسی کا نام ہوتا ہے ، اصل شے مالک ہی کی ہوا کرتی ہے ۔