( تاریخی ا ُصول پر )


ہاتھی سے َگنّے کھانا /کھاونا محاورہ  

۱۔ زبردست سے مقابلہ کرنا ، اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملہ کرنا ۔
۲۔ زبردست یا امیر سے کچھ حاصل کرنا
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ، گلزار معانی) ۔