( تاریخی ا ُصول پر )


ہاتھی ہے یا اَمرُود کہاوت  

اس موقعے پر بولتے ہیں جب کسی ایک نے دو نئی مختلف چیزیں دیکھی ہوں اور ان میں ایک چیز کی بابت لوگوں کے پوچھنے پر کہے کہ یہ ہے یا وہ
(علمی اردو لغت) ۔