( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُبْہَم
ابہام سے پاک ، واضح.
غَیر مُتاہِّل
غیر شادی شدہ ، بغیر بیوی بچے والا.
غَیر مُتَبائِن
(نفسیات) جو دوسرے سے دور نہ ہو ، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو.
غَیر مُتَبَدَّل
جو تبدیل نہ کیا گیا ہو ، غیرمبدّل.
غَیر مُتَّحِد
جس میں اِتّحاد نہ ہو ، بلا اِتّحاد.
غَیر مُتَحَرَِّک
جس میں حرکت نہ ہو ، بے حرکت.
غَیر مُتَدَیِّن
دیانت سے عاری ، بد دیانت ، بے ایمان.
غَیر مُتَرَقَّب
خلافِ اُمید ، خلاف توقع ، اُمید کے برعکس.
غَیر مُتَرَقَّبَہ
رک : غیرمترقب.
غَیر مُتَرَنَِّم
ترنَم سے عاری ، خوش گلوئی سے محروم ، تحت اللفظ میں پڑھنے والا.
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>