( تاریخی ا ُصول پر )


ساجَن آوَت ہوں سنوں کچھ نِیڑے کچھ دُور ، پَلْکَن ہی سے جھاڑ لوں اِن پاؤں کی دھور کہاوت  

مجھے اپنے معشوق کے آلے کی آواز دُور اور نزدیک سے آ رہی ہے میں چاہتی ہوں کہ پلکوں سے اس کے پاؤں کی دُھول جھاڑ لُوں.
( جامع اللغات )