( تاریخی ا ُصول پر )


ساجَن بِن عِید کَیسی کہاوت  

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں ؟ محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی.
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات).