( تاریخی ا ُصول پر )


ساجَن چَلے پَردیس کو دَھر گھوڑے پر زِین جو میں اَیسا جانؑتی چابُک لیتی چھین کہاوت  

میرا خاوند سوار ہو کرپردیس کو چلا گیا . اگر مُجھے معلوم ہوتا تو چابک چھین لیتی.
( جامع اللغات ).