( تاریخی ا ُصول پر )


ساجَن ہم تُم ایک ہیں ، دیکھت کے ہیں دو مَن سے مَِن کو تول ، دومَن کَدی نہ ہو کہاوت  

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں دوست اگرچہ دیکھنے میں دو نظر آتے ہیں مگر حقیقت میں ایک ہوتے ہیں ، یک جان دو قالب.
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات ).