( تاریخی ا ُصول پر )


ساجَن یوں مَت جانیو توئے بِچْھڑَت موہے چَین ، آلے بَن کی لا کْڑی سُلْگََت ہوں دِن رَین کہاوت  

پیارے یہ مت خیال کر کہ مُجھے تیرے بغیر چین ہے . گیلی لکڑی کی طرح دن رات سلگتی ہوں ، دوست کی بغیر دوست کو راحت نہیں مِلتی اور جُدائی کے غم میں کڑھتا رہتا ہے.
( ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال )