ساجَن
وہ دِن کَون تھے جو سُکھ سے لائے پِریت اب دُکھ دے نیارے بھئے کون گان٘و کی رِیت
کہاوت
پیارے وہ دن کہاں گئے جب خوشی سے میرے ساتھ محبت نکی تھی اب مجھے مُصیبت میں ڈال کر ہو گئے . دوستوں میں وفا ہونی چاہئے ، مصیبت کے وقت ساتھ چھوڑنا اچھی رسم نہیں ہے.
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .