ہائے کمبخت نے کیسی خلل اندازی کی
روز ہی عشق نے یہ تفرقہ پردازی کی
چمگادڑ سے دو پہر کے وقت شاخوں کے درمیان اس کے آرام میں خلل اندازی کرتے وقت کس طریقہ پر معذرت کرنی چاہیے .
( ۱۹۰۱ ، جنگل میں منگل ، ۷۱ )
یہ ٹاور پاکستانی نشریات اور پیغام رسانی میں خلل اندازی کے لیے نصب کیا گیا ہے .
( ۱۹۸۶ ، جنگ ، کراچی ، ۱۱ دسمبر : ۱ )