عدالت اون کو بوجہ اون کی فاتر العقلی یا خلل دماغی کے اپنے حقوق کی حفاظت کے نا قابل پائے .
( ۱۹۰۸ ، مجموعہ ضابطۂ دیوانی ، ۱۳۱ )
اس وطن میں اب لوگ خلل دماغی میں بہ کثرت مبتلا ہو رہے ہیں .
( ۱۹۸۶ ، اخبار الطب ، کراچی ، فروری : ۲۱ )
[ خَلَل + دماغ (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .