جو خلل بڑنے کے قابل ہو ، براگندہ ، پریشان ، ابتر .
خلل پذیر نظام جہاں نہیں ہوتا
خلافت وقت و محل کچھ یہاں نہیں ہوتا
( ۱۹۳۲ ، بے نظیر ، کلام بے نظیر ، ۲۸۱ )
[ خَلَل + ف : پذیر ، پَزیر فتن - قبول کرنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .