حکیموں نے قوت دل اور خلل دماغ کے واسطے نسخے لکھے .
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۰۴ )
ابا جان کا خلل دماغ ہے .
( ۱۸۷۷ ، توبۃ النصوح ، ۱۴۵ )
ان کے دو لڑکے تھے ایک جوانی میں خلل دماغ سے مر گئے .
( ۱۹۸۵ ، محمد تقی میر ، ۱۹ )
[ خَلَل + دَِماغ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .