(تصوُّف) اس حالت کو کہتے ہیں جب کوئی شخص صفات خدا میں محو ہوکر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہوجاتا ہے .
کر چلی ہے آپ سے باہر مُجھے اس کی تلاش
یہ سفر اپنا سفر اندر وطن ہوجائے گا
( ۱۹۱۰ ، تاجِ سخن ، ۴۸ ) .
[ سفر + اندر ( رک ) + وطن ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .