( تاریخی ا ُصول پر )


سَفَر اَور سَفَر / بَرابَر ہیں ایک نُقْطے کا فَرق ہے کہاوت  

اس موقع پر مُستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے ، سفر دوزخ کا نمونہ ہے .
( جامع الامثال ؛ نور اللغات ؛ جامع اللغات )