( کنایۃً ) جُستجو ، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا ۔
ہر دو سال بعد اس سفرِ شوق پر نِکلنا پڑتا ہے .
( ۱۹۸۸ ، قومی زبان ، کراچی ، جولائی ، ۳ ) .
[ سفر + شوق ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .