( تصوّف ) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .
سفر در وطن فن تِصوّف کا ایک مشہور مسئلہ ہے ۔
( ۱۸۸۴ ، مقالاتِ شروانی ، ۳۰ ) .
[ سفر + در ( حرفِ جار ) + وطن ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .