عشق کے ہاتھ سون ہوئے دل ریش
جگ میں کیا بادشاہ کیا درویش
آخرش اس درویشِ دلریش نے ایسی تقریر مدلَّل دلپزیر کی کہ ہر ایک نے اس کو مانا
(۱۸۸۲، بوستانِ تہذیب ، ۳۸)
یہ ملاقات کچھ اس قدر دل ریش ثابت ہوئی جس کا اثر میری صحت پر بہت بُرا پڑا
(۱۹۸۲، اردو افسانہ اور افسانہ نگار ، ۱۵۷)
اس میں ( ” مچلتے آنسو “ ، فرانسیسی مصنف کلود فرئیر کا شاہکار ناولٹ ) جنگ (جنگِ روس و جاپان) کی ہولنا کیوں ، وطن کے لیے قربانیوں اور عشق کی سرفرازیون کا دلریش قصّہ بیان کیا گیا ہے
(۱۹۸۲، مری زندگی فسانہ ، ۴۱۵)
[دل + ریش (رک)]
